The Prophet's Biography in ِMinutes – Urdu vintage historic design

التصنيف:

Books in Urdu

42.89 USD

This is an easy-to-carry book, which presents the Prophet’s life in a very accessible language. 

The book is arranged into distinctive chapters and each chapter is divided into small sections with distinctive headings and sub-headings. The book also provides very brief accounts about the lives of the other prophets of God, prior to the presentation of the Prophet’s life and its significant stages. The book quickly draws on the main doctrines and teachings of Islam, delineating the Islamic values of mercy, tolerance, and compassion. The book’s content is carefully and precisely organized, reviewed, and input with Arabic diacritical marks. The book is written in a highly literary style. The book is also edited by more than 300 expert scholars and researchers and is endorsed by more than 50 muftīs and senior scholars from around the globe. The book is also available in more than 25 languages and it has been a bestseller in all the book fairs in which it has been offered so far.


The number of Book's pages :256 pages.


بہت مفید ہینڈ بک جيب سايز کتاب ، اس میں نبی کریم کی سیرت شامل ہے 

آسان انداز میں اور عصری زبان میں اور دلچسپ ٹایب میں اور پرکشش خطاب میں ہے ، اور اس میں انبیاء علیہم السلام کی زندگی کے بارے میں ایک مختصر پیشکش شامل ہے 

اور اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مختصر تعارف ، اور آپکے آداب اور پیارے اخلاق، اور آپکی خوبیوں کا شاہکار، اور آپکی نبوت کے دلائل ، اور اس میں اسلام کے ستونوں کو اور عظیم اصولوں کو اور اس کی رواداری کی تعلیمات کی مختصر پیشکش بھی شامل ہے ، یہ ایک ہینڈ بک ہے جس کا مکمل سائنسی آڈٹ کیا گیا ہے۔ اور یہ ایک ہینڈ بک ہے جس کا مکمل سائنسی آڈٹ کیا گیا ہے۔ اور کتاب کو مکمل طور پر ترتیب دی گئی ہے۔ اور اس کتاب کو خوبصورت مؤدبانا انداز مے لکہا ہے ۔ اور ایسکی خوبیوں مے سے کہ ( ۳۰۰ ) تین سو سے زیادہ علماء اور محققین نے اسکو پڑھا ہے اور اسکا مطالہ کیا ہے - اور دنیا بھر کے اچہے ترین (۵۰) پچاس بڑہے مسلم علماء اور مفتیوں نے اسپر دستخط کیں ہیں ۔ اور اس کا (25) پچیس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ اور اب تک اللہ پاک کہ فضل سے کتاب میلوں مے سب سے زیادہ سیلر یھی کتاب ہے ۔



Read more
Sku
6285932000364

42.89 USD

42.89 USD

Add to cart
  • mada
  • credit_card
  • credit_card
  • apple_pay